چیئرمین نیب نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء الله زہری‘ میئر کراچی وسیم احمد‘ سابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال اور رکن پنجاب اسمبلی مہر اعجاز کے خلاف الگ الگ کیسوں کی انکوائریوں کی منظوری دیدی
بدھ 30 مئی 2018 22:50
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سردار ثناء الله زہری پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے اور چیئرمین نیب کو اس حوالے سے شکایت موصول ہوئی تھی چیئرمین نیب نے سردار ثناء الله زہری کے خلاف شکایت کی جانچ پڑتال کی منظوری دیدی۔
میئر کراچی وسیم احمد کے خلاف سرکاری فنڈز میں دس ارب روپے کی خرد برد کا الزام ہے چیئرمین نیب نے میئر کراچی کے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دیدی جبکہ سابق وزیر داخلہ سہیل انور سیال کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی انکوائری ہوگی اور لیہ سے رکن پنجاب اسمبلی مہر اعجاز احمد کے خلاف سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی انکوائری ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.