ْوائس چانسلر جامعہ بلوچستان کی زیر صدارت بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا 26واں اجلاس
بدھ 30 مئی 2018 17:19
(جاری ہے)
وائس چانسلر نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ جامعہ کو ترقی سے ہمکنار کرنے کے لئے مستقبل کے تعلیمی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانا انتہائی ضروری ہے کیونکہ ہر گزرتے وقت کے ساتھ تعلیمی تبدیلی اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے اعلیٰ تعلیم کو اپنا نصب العین بنانا چائیے اور جامعہ اسی اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں،انہوں نے کہا کہ اسکالرز کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع سمیت تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے مختلف تحقیقی پروجیکٹ کے انعقاد کو یقینی بنا یا جارہا ہے۔
ملکی اور بین الاقوامی تعلیمی اداروں کے ساتھ مختلف تعلیمی تحقیقی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں جس کا مقصد ایک دوسرے کے تعاون اور تجربات کو تعلیمی بہتری اور ادارے کی ترقی کے لئے برو ء کار لانا مقصود ہے ۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.