ڈیر ہ اسماعیل خان،درابن روڈ بائی پاس پر واقع پولیس چیک پوست پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار

بدھ مئی 17:14

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) درابن روڈ بائی پاس پر واقع پولیس چیک پوست پر دہشتگردوں کا حملہ،، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہو گئے۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ کلاچی کی حدود میں درابن روڈ بائی پاس پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کردیا، فائرنگ کی ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد موقع سے فرار ہوگئے، کلاچی پولیس نے ایس ایچ او محمد بشارت کی مدعیت میں نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف اس واقعہ کی رپورٹ 324/353-ppcکے تحت درج کرلی ہے، فائرنگ سے پولیس محفوظ رہی۔

متعلقہ عنوان :