قصور،محکمہ ایکسائز کا ٹوکن ڈیفالٹر گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ، بسکو ٹرانسپورٹر کمپنی کی دو بسیں ٹوکن شاٹ ہونے پر بند

بدھ 30 مئی 2018 17:14

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2018ء) محکمہ ایکسائز کا ٹوکن ڈیفالٹر گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، بسکو ٹرانسپورٹر کمپنی کی دو بسیں ٹوکن شاٹ ہونے پر کاروائی کرکے بند کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ای ڈی او قصو رسرفراز خاں کی زیر نگرانی نوکن ڈیفالٹر گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ، انسپکٹر عامر مقصو د بٹ بسکو ٹرانسپورٹر کمپنی کی دو بسوں نمبر ی LES,7822 ،LES7457 کے ٹوکن شا ٹ ہونے پر قانونی کاروائی کر تے ہو ئے چوکی لاڑی اڈا میں بند کر دی ۔

متعلقہ عنوان :