ڈیر ہ اسماعیل خان ، پولیس کی ناجائز اسلحہ کیخلاف کاروائیاں،3ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

بدھ 30 مئی 2018 17:14

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2018ء) ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ ٹائون حافظ محمد عدنان نے پولیس نفری کے ہمراہ علاقہ رکنو میں ناجائز اسلحہ کیخلاف کاروائیوں کے دوران 2بندوق، ایک ریپیٹر، ایک پستول اور100کارتوس برآمد کرکی3ملزمان کوگرفتار کر لیا، اس طرح ضلع انتظامیہ کی جانب سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی کی خلاف ورزی پر11افراد کو گرفتار کرکے 6موٹر سائیکل قبضے میں لے لئے۔

متعلقہ عنوان :