کوہلو ،ٹلی گوخ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،ایک شخص زخمی

بدھ مئی 17:39

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) سفید ٹلی گوخ میں گزشتہ روز 20سالہ نوجوان حاصل خان گھر سے باہر نکلا تو بارودی سرنگ سے ٹکرا کر شدید زخمی ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :