ساڑھے 7کلومیٹر طویل راولپنڈی کوہاٹ روڈ پر"رنگ دے کوہاٹ"پراجیکٹ کامیابی سے مکمل
بدھ 30 مئی 2018 18:24
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ دیگر اضلاع میں بھی اس قسم کے پراجیکٹ ہوئے ہیں لیکن یہ خیبر پختونخوا کا سب سے طویل روڈ ہے جس پر رنگ و روغن اور نقش ونگارکیا گیاہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ انشاء اللہ یہ سلسلہ رکے گا نہیں بلکہ اس پراجیکٹ کی کوہاٹ کے دوسری اہم شاہراہوںتک بھی وسعت دی جائے گی اور کوہاٹ صاف ستھرا اور سر سبز و شاداب بنایا جائے گا۔خالد الیاس نے برجر پینٹس کا بھی شکریہ ادا کیا جس نے اس پراجیکٹ میں ہمارے ساتھ مکمل تعاون کیا۔انہوں نے کہا کہ کوہاٹ کے لوگوں میں بڑا ٹیلنٹ موجودہے اور انہیں امید ہے کہ وہ کوہاٹ کو ہر شعبے میں آگے لے کر جائیںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.