محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں خاتون پرنسپل/وائس پرنسپل کی80اسامیوں پرسلیکشن مکمل

بدھ 30 مئی 2018 18:24

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن نے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں خاتون پرنسپل/ وائس پرنسپل (بی پی ایس۔

(جاری ہے)

18 )کی 80 آسامیوں پراپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اور اس سلسلے میں اپنی سفارشات 29 مئی 2018 کو متعلقہ محکمہ کو بھیج دی ہیں۔ اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن کی جانب سے جار ی کردہ پریس ریلیز میںکیاگیا۔

متعلقہ عنوان :