گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے وزیرمملکت غالب خان کی ملاقات

بدھ مئی 18:26

گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے وزیرمملکت غالب خان کی ..
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے بدھ کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں وفاقی وزیرمملکت غالب خان نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔اس موقع پرگورنرنے کہاکہ فاٹا انضمام کے لئے پوری قوم باالعموم اورفاٹا کے قبائلی عوام بالخصوص مبارکباد کے مستحق ہیںاور مزیدکہاکہ فاٹا انضمام سے قبائلی علاقوں میں ترقی کانیادور شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :