اسلامیہ کالج کے سنڈیکیٹ کا اجلاس کل ہوگا

بدھ مئی 18:26

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) اسلامیہ کالج کے سنڈیکیٹ کا اجلاس کل ہوگا۔اسلامیہ کالج کے سنڈیکیٹ کا اجلاس آج بروز جمعرات منعقد ہو رہا ہے۔جسمیں سال برائے 2018-19کی بجٹ کی منظوری دی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :