فائرنگ کیس ،عدالت نے علی مدد جتک کی استنثیٰ کی درخواست منظور کرلی

بدھ 30 مئی 2018 20:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں فائرنگ کیس کی سماعت میں مقدمے میں نامزد پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک کی جانب سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی کیس کی سماعت بغیر پیش رفت کے 11 جون تک ملتوی کر دی گئی علی مدد جتک تھانہ سول لائن میں 2015 کے فائرنگ کے مقدمے میں نامزد ہیں۔