عوام کی طاقت سے الیکشن میں کا میاب ہو کر غرور وتکبر کے بت ہمیشہ کیلئے گرادیں گے ،میر عمر خان جما لی

بدھ 30 مئی 2018 20:40

جعفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جما لی کے فرزند حلقہ پی بی13سے آزاد امیدوار میر عمر خان جما لی نے کہا ہے کہ عوام کی طاقت سے الیکشن میں کا میاب ہو کر غرور وتکبر کے بت ہمیشہ کیلئے گرادیں گے جب غلط آدمی اقتدار میں آتا ہے تو پورا سسٹم ہی خراب ہو جا تا ہے کر پشن کو فروغ ملتا ہے بگن با با کا لو نی میں اپنے اعزاز میں دیے گئے استقبا لیے سے خطا ب کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ گز شتہ پا نچ سا ل کے دوران اقتدار میں رہنے والوں نے جو وعدے اور دعوے کیے وہ جھو ٹ کا پلندہ ثابت ہو ئے تر قی و خو شحا لی اور عوام کے مسائل کا حل کی با تیں محض دھکو سلہ ہیں عوام اپنے دوست دشمن کی پہچان کر یں ان کو ہر گز ووٹ نہ دیں جنھو ں نے عوام کی دولت کو سیا سی رشوت اور بندر بانٹ کی نظر کر دیا میر عمر خان جما لی کا کہنا تھا کہ 25جو لا ئی کو مصیبت و مشکلا ت کے ما رے عوام کی حما یت سے کا میا ب ہو جا ئیں گے لیکن اصل کا میا بی تب ہوگی جب 2023 میں ما ڈل سٹی ڈیرہ اللہ یار کی بنیار رکھنے پر دوبا رہ منتخب ہو پا ئو نگا انھو ں نے کہا کہ مخا لفین ہماری کو ششو ں سے پا یہ تکمیل کو پہنچنے والو ں منصو بو ں پر فو ٹو سیشن کروا کر کر یڈٹ لینے کی کو شش کر رہے ہیں 132کے وی گر ڈ اسٹیشن میر ظفر اللہ خان جما لی کی مر ہو ن منت ہے مخا لفین کے پاس شرمندگی اور ندامت کے سوا کچھ نہیں بچا وہ ایک بار پھر لا لچ دھو نس ۔

(جاری ہے)

دھمکیکا سہا را لیکر ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کو شش کر ینگے مگر عوام اب انھیں اچھی طرح پہچان چکے ہیں اور انھیں مسترد کر ینگے استقبا لیے سے میر غلا م رسو ل لہڑی ، رئیس فیض محمد کھو سہ ، اسحاق بھنگر ، سلیمان مر ی ، امداد مری ،ظفر اللہ سومرو ، شبیر حیدری ودیگر نے بھی خطاب کیا ۔