خضدار میں مزدا ٹرک میں ساتویں جماعت کے طالب علم کو کچل دیا

بدھ 30 مئی 2018 20:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے خضدار میں مزدا ٹرک میں ساتویں جماعت کے طالب علم کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے میں تیز رفتار مزدا ٹرک میں ساتویں جماعت کے طالب علم محمد اسلم کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :