ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

بدھ 30 مئی 2018 20:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی کشمور رود پر دو لی کے مقام پر مسلح افراد نے زمین کے تنازع پر فائرنگ کر کے باپ اور بیٹے کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :