بلاول بھٹو زرداری کا سردار چرن جیت سنگھ کے قتل کی شدید مذمت

بدھ 30 مئی 2018 20:00

بلاول بھٹو زرداری کا سردار چرن جیت سنگھ کے قتل کی شدید مذمت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انسانی حقوق کے رہنما سردار چرن جیت سنگھ کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومتِ خیبر پختونخواہ سردار چرن سنگھ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کری: بصوبائی حکومت اقلیتی سکھ برادری کے تحفظ کے لیئے اقدامات اٹھائے، بلاول بھٹو زرداری نے سردار چرن جیت سنگھ کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت کا اظہاربھی کیا ہی