فیصل آباد،سمندری علاقہ تھانہ سٹی موٹرسائیکل اور ڈالے میں تصادم ۔27سالہ خاتون جاں بحق،دو بچے شدید زخمی

بدھ مئی 19:57

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) سمندری علاقہ تھانہ سٹی ۔موٹرسائیکل اور ڈالے میں تصادم ۔27سالہ خاتون جاں بحق ۔دو بچے شدید زخمی.. زخمیوں کو فیصل آباد ریفر کردیا گیا ۔چکنمبر441گ۔

(جاری ہے)

ب کا رہائشی 13سالہ عبدالحنان اپنی 3سالہ بہن کائنات اور27سالہ خالہ رخسانہ کے ہمراہ بذریعہ موٹرسائیکل گائوں سے سمندری آرہا تھا تاندلیانوالہ روڈ بائی پاس پر فیصل آباد سے آنے والے ڈالے سے اس کی ٹکرہوگئی جس کے نتیجہ میں 27سالہ خالہ رخسانہ موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ عبدالحنان اور کائنات شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال لایا گیا جہاں سے فیصل آباد ریفر کردیا گیا ہے ۔ڈالے کا ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا ‘پولیس مصروف کارروائی ہی