محکمہ زراعت پنجاب کا کاشتکار نقصان رساں کیڑوں کے موثر کنٹرول کے لیے سفارش

بدھ مئی 19:57

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان ریسرچ انفارمیشن یونٹ فیصل آبادنے کہا ہے کہ کاشتکار نقصان رساں کیڑوں کے موثر کنٹرول کے لیے صرف محکمہ زراعت کی سفارش کردہ زہریں ہی استعمال کریں۔ دوپہر کے وقت ہرگز سپرے نہ کریں اور نہ ہی سپرے ہوا کے مخالف رخ پر کریں۔

(جاری ہے)

کیڑوں کے خلاف مخصوص زہر سفارش کردہ مقدار میں استعمال کریں۔ تیز ہوا اور بارش کی صورت میں سپرے نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکار سپرے کے لیے صرف ہالوکون نوزل استعمال کریں ۔ موثر کنٹرول کے لیے پودے کے ہر حصہ پر سپرے پہنچنا ضروری ہے انہوں نے مزید کہا کہ ٹریکٹر سے سپرے کرتے وقت بوم کی اونچائی اتنی رکھیں کہ سپرے کی پھوار پودوں پر گرنے سے پہلے آپس میں مل جائی

متعلقہ عنوان :