فیصل آباد،افضل چیمہ ایس ایچ او تھانہ کھرڑیانوالہ تعینات

بدھ 30 مئی 2018 19:57

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) افضل چیمہ ایس ایچ او تھانہ کھرڑیانوالہ تعینات ، سی پی او اطہر اسماعیل نے سی آئی اے مکوآنہ میں فرائض سر انجام دینے والے افضل چیمہ کو ایس ایچ او تھانہ کھرڑیانوالہ تعینات کر دیاہے ، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر ذمہ داریاں سر انجام دینا شروع کر دی

متعلقہ عنوان :