فیصل آباد، گھریلو جھگڑے پر پچیس سالہ خاتون نے گھر میں پڑی ہوئی زہریلی گولیاں کھا لیں

بدھ 30 مئی 2018 19:57

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) گھریلو جھگڑے پر پچیس سالہ خاتون نے گھر میں پڑی ہوئی زہریلی گولیاں کھا لیں تفصیلات کے مطابق پینسرہ روڈ رمانہ چک کے علاقہ میں شہناز زوجہ بابرنے گھریلو تنازعہ پر طیش میں آکر گھر میں پڑی ہوئی زہریلی گولیاں کھا لیں حالت بگڑنے خاتون کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا