کوئٹہ، بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک نوجوان شدید زخمی

بدھ مئی 19:53

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) کوہلو کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو کے علاقے سفید نلی گوخ کے مقام پر ایک شخص حاصل خان اپنے مال مویشی تلاش کررہا تھا کہ نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے زیر زمین چھپائی گئی بارودی سرنگ پر پائوں آجانے سے وہ زور دار دھماکے سے پھٹ گیا اور وہ شدید زخمی ہوگیا زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہی

متعلقہ عنوان :