پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کیلئے جی پی ایس سسٹم خرید لیا
سسٹم سے دوران میچ یا ٹریننگ کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ کھلاڑی تھکاوٹ کا بہانا نہ بنائیں جی پی ایس سے کھلاڑیوں کی بہانے بازی پکڑی جائیگی،اسکا مقصد چیمپیئنز ٹرافی کیلئے کھلاڑیوں کا فٹنس لیول بہتر بنانا ہے،کوچ
بدھ 30 مئی 2018 18:46
(جاری ہے)
پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ ریحان بٹ کا کہنا ہے کہ جی پی ایس سے کھلاڑیوں کی بہانے بازی پکڑی جائے گی تاہم اس کا مقصد ہاکی چیمپیئنز ٹرافیکیلئے کھلاڑیوں کا فٹنس لیول بہتر بنانا ہے۔
ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز اور فزیکل ٹرینر ڈئینل بیری کی درخواست پر یہ سسٹم منگوایا گیا ہے۔ یہ نظام دنیا کی 19ٹیمیں استعمال کرتی ہیں، پاکستان 20ویں ٹیم ہوگی جو فٹنس کے لیے اس سسٹم کا استعمال کرے گی۔واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ان دنوں عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ ایک ہفتے تک بھرپور ٹریننگ کے بعد اب کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس پر کام کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کی برسات ہونے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.