ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول مردان سے تربیت مکمل کرنے والے 161امیدواران میں سرٹیفیکٹ تقسیم کیے گئے
بدھ 30 مئی 2018 19:47
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ضلع مردان میں یہ پہلا ادارہ ہے جہاں پر امیدواران کو گاڑی چلانے کی تربیت کے ساتھ ساتھ گاڑی سے متعلق معلومات ،اخلاقیات، صبر و تحمل اور ٹریفک قوانین سے آگاہی بھی دی جاتی ہے۔
اس موقع پرضلعی و ٹریفک پولیس کے دیگر افسران اور ڈرائیونگ سکول سٹاف بھی موجود تھا۔ اس کورس میں کل161امیدواران نے داخلہ لیا تھا ، جنہوں نے اپنا ڈرائیونگ کورس کامیابی سے مکمل کر لیا ہے جن میں سے 9خواتین نے بھی کامیابی سے تربیت مکمل کی ہے ۔ڈرائیونگ کورس مکمل کرنے والے امیدواران نے ضلع مردان میں پولیس ڈرائیونگ سکول کا عوامی ا قدام اٹھانے پر ضلعی پولیس مردان کو خراج تحسین پیش کیا اور سکول عملے کا بھی شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.