قدرتی حسن سے مالا مال جنت نظیر وادی کمراٹ میں امسال سمر فیسٹول کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے ہرممکن اقدامات کرینگے،عرفان
بدھ 30 مئی 2018 19:47
(جاری ہے)
اور فیصلہ کیا گیا کہ عیدالفطر کے بعد 22 تا 24 جون 2018 ء تک کمراٹ سمر فیسٹول کو شاندار طریقے سے منعقد کی جائیگی۔
اور اس سلسلے میں تمام آنے والے سیاحوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اقدامات اُٹھائینگے جس میں مختلف مقامات پر سیاحوں کیلئے معلوماتی وسہولیاتی مراکز، ٹریفک پلان ، موبائل ڈسپنسری اور ہوٹلوں میں اچھے ماحول کے ساتھ کرایوں میںکمی وغیرہ شامل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ ذمہ دار افسروں اور اہلکاروں سے کہا کہ کمراٹ سمر فیسٹول کے لیے انتظامات میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا۔ اس موقع پر انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ کمراٹ سمر فیسٹول کے لیے آنے والے مہمانوں اور سیاحوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.