انٹرمیڈیٹ امتحانات میں جعلی طالب علم پکڑے گئے، مقدمات درج

بدھ 30 مئی 2018 19:32

عارفوالا۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء)انٹرمیڈیٹ امتحانات میں جعلی طالب علم پکڑے گئے، تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں طالب علموں فردوس حسین اور محمدمومن کی جگہ پیپر حل کرتے حماد علی اور الفت رسول پکڑے گئے، دونوں کیخلاف مقدمات درج کرادئے گئے۔