عارف والا، پانچ سالہ بچہ تالاب میں گرکر جاں بحق

بدھ مئی 19:32

عارفوالا۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) گھر کے باہر کھیلتے ہوئے پانچ سالہ بچہ تالاب میں گرکر جاں بحق ہوگیا، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں ہوتہ کے قریب گھر کے باہر کھیلتے ہوئے پانچ سالہ عدنان پائوں پھسلنے سے تالاب میں گرکر زندگی کی بازی ہارگیا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :