فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی 28انسپکٹرز میں سے 21کی جوائننگ

بدھ 30 مئی 2018 18:58

ملتان۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ریجنل ٹیکس آفس (آرٹی او )ملتان کے لیے بھرتی کیے گئے 28انسپکٹرز میں سے 21نے آرٹی او ملتان میں جوائننگ دے دی۔

(جاری ہے)

آرٹی او ملتان کے مطابق ڈیوٹی جوائن کرنے کی آخری تاریخ 10جون مقرر کی گئی ہے ۔نئے تعینات ہونے والے انسپکٹرز کو آرٹی اوملتان کے زیر انتظام چھ اضلاع کے علاقائی دفاتر میں تعینات کیا جارہاہے۔

متعلقہ عنوان :