جنوبی پنجاب اراضی ریکارڈ سنٹرز میں 193نئی بھرتیوں کااعلان
بدھ 30 مئی 2018 19:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سروس سنٹرآفیشلز کو تین سالہ معاہدہ کے تحت بھرتی کیا جائے گااور ماہانہ تنخواہ تیس ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
درخواست دہندہ کی تعلیمی قابلیت گریجوایشن ، ٹائپنگ سپیڈ 40الفاظ فی منٹ اور 6ماہ کی آئی ٹی تربیت تجربے کا حصہ ہو۔کمپیوٹر کی بنیادی جانکاری رکھنے والے درخواست دہندگان کو اہمیت دی جائے گی۔عمر کی حد 20سے 35سال مقرر کی گئی ہے۔امیدواران کا 100نمبر کا تحریری امتحان لیا جائے گا جس میں جنرل نالج ،مطالعہ پاکستان ، حالات حاضرہ ، اسلامیات، جیوگرافی،ریاضی ، انگلش ، اردو ، روزمرہ سائنس اور کمپیوٹر کی تعلیم سے متعلق بنیادی معروضی سوالات شامل ہیں۔پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 14جون 2018مقرر کی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.