ساہیوال،جرائم پیشہ افراد کیخلاف پولیس کے چھاپے ‘3ملزمان گرفتار

بدھ مئی 19:20

ساہیوال۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) جرائم پیشہ افراد کیخلاف پولیس کے چھاپے، 54لیٹرشراب اور ایک پسٹل برآمد ‘3ملزمان گرفتار، تفصیل کے مطابق پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ظہیر سٹی میں چھاپہ مارکر شراب فروش سرفراز سے 25لیٹرشراب ‘59/G-Dمیں حبیب سے 29لیٹرشراب اور عارفوالہ پل کے قریب محمد عامر سے پسٹل30بور معہ گولیاں برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :