سپیکر شاہ غلام قادر نے نیلم ویلی کو 60سال پیچھے دھکیل دیا ،حاجی گل خنداں
بدھ 30 مئی 2018 20:20
(جاری ہے)
موبائل جیسی لعنت آگئی ۔ قتل و غارت عام ہے ۔محکموں میں مرضی کے آفیسر لگا رکھے ہیں۔
ہر منصوبے اور سکیم پر برائے راست ایڈوانس کمیشن وصول کیاجاتا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران ان کے ہمراہ مرکزی رہنماء راجہ الیاس اور میاں بدررسول بھی تھے۔ گل خنداں نے مزید کہاکہ شاہ غلا م قادر نے نیلم کے عوام کو وزیر اعظم بننے کا دھوکہ دے کر ووٹ لئے ۔ نواز شریف کو تائو بٹ لے جا کر سی پیک کا لولی پاپ دیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ جاگراں 15کلومیٹر سڑک ‘ شاردہ تا کٹن 12کلومیٹر سٹرک ورلڈ بینک کی سکیمیں ہیں جو 2015میں منظور ہوئیں ۔ آٹھمقام تاکیل 70کلو میٹر سڑک کیل تا پھلاوئی 22کلومیٹر سٹرک کے حوالے سے بھی جھوٹ بولا ہے ۔ ایک روپے کا کام نہیں ہوا۔ 30کلومیٹر نوسیری تا اٹھمقام سڑک پہلے چائنہ نے بنائی تھی اب ڈوز رلگا کر سٹرک تباہ کردی ہے۔ دو گھنٹوں کا سفر 4گھنٹو میں طے ہوتا ہے۔ ہر منصوبے میں کمیشن ہے ۔ وزیر اعظم کمیونٹی پرواگرام بھی کمیشن کی نذر ہوگیا ۔ این ٹی ایس میں 48نمبر پر آنیوالے کو لگادیا گیا ۔ متاثرہ امیدوار نے عدالت سے انصاف لیا۔نیلم کے چار ایم فل لڑکے سبزی میڈی میں مزدوری کرتے ہیں۔ لوکل گورنمنٹ کے 10کروڑ کے منصوبے کا مکمل کرنیکا بھی جھوٹ بولا ۔ 6روپے کا ناقص پائپ 18روپے میں آگے دے کر کمیشن کمایا گیا۔ سارے پائپ پھٹ گئے۔ شاہ غلا م قادر حقیقت میں مہاجر نہیں ان کے دادا بنگلہ دیش سے کراچی اور والد کراچی سے کالی ٹینکی آئے ۔کالی ٹینکی سے کروڑوں کی کوٹھی کا سفر کیسے مکمل کیا جواب دیں۔ شاہ غلام قادر نااہل ‘چورہیں۔ وہ جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تعمیر و ترقی کو تو چھوڑ دیں ہماری عزتیں محفوظ نہیں ہیں۔ ملزمان کیخلاف کارروائی کرنیوالے اہلکاروںکو تبدیل کردیا جاتا ہے۔ شاہ غلام قادر لوگوں کو اب کہتے ہیں میرے راستے میں فاروق حیدر رکاوٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سردار عبدالقیوم کی یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی ہے۔ عید کے بعد صحافیوں کو نیلم لے جاکر جھوٹی تعمیرو ترقی سامنے لائیں گے۔ غریبوں کے زکوٰة فنڈبھی کھائے جارہے ہیںمزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.