لیگ جاتے جاتے اپنے بچے کھچے سیاسی مستقبل کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک رہی ہے،تحریک انصاف کراچی
بدھ 30 مئی 2018 20:20
(جاری ہے)
پاکستانی عوام پہلے ہی ن لیگ کی بدعنوانیوں ، اقربا پروریوں اور عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی کا ادراک کرچکے ہیں۔
رہی سہی کسر نواز شریف اور ان کی صاحبزادی نے الٹے سیدھے بیانات داغ کر پوری کردی۔ اب اگر پٹرول بم گرایا گیا تو اس سے عوام کے ساتھ ساتھ ن لیگ بھی مکمل طور پر تباہ ہوجائے گی۔ عوام پر پٹرول بم گرانا دراصل ن لیگ کا پاکستانی عوام پر ایک خودکش حملہ ہوگا ۔ پاکستان تحریک انصاف ن لیگ کی نہیں بلکہ اس کی عوام دشمن اقربا پرور پالیسیوں کی مخالف ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ متنبہ کرتے ہیں کہ یہ احمقانہ فیصلہ ن لیگ کو مکمل طور پر اپاہج کرکے رکھ دے گا۔ ہم چاہتے ہیں کہ ن لیگ رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں کا احساس کرتے ہوئے عوام کو پریشانی سے محفوظ رکھے۔ پٹرول مصنوعات میں اضافے سے دیگر تمام اشیائے ضرورت مہنگی ہوجاتی ہیں۔ یہ پاکستان کے عوام کے ساتھ شدید ظلم اور ناانصافی ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.