شمالی وزیرستان کی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

بدھ 30 مئی 2018 20:19

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) شمالی وزیرستان کی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ، چاروں بچے مکمل صحت مند ہیں گزشتہ شب شمالی وزیرستان تپی علاقے کے رہائشی داود خان کی اہلیہ کی طبیعت بگڑ گئی جسے بنوں زنانہ ہسپتال کے نزدیک نجی کلینک لا یا گیا جہاں پر کامیاب آپریشن کے نتیجے میںدو بچی اور دو بچوں کی پیدائش ہو ئی پیدا ہونے والے چاروں بچے مکمل تندرست اور توانا ہیں

متعلقہ عنوان :