عارف والا، پانچ سالہ بچہ تالاب میں گرکر جاں بحق

بدھ مئی 20:11

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) گھر کے باہر کھیلتے ہوئے پانچ سالہ بچہ تالاب میں گرکر جاں بحق تفصیل کے مطابق نواحی گائوں ہوتہ کے قریب گھر کے باہر کھیلتے ہوئے پانچ سالہ عدنان پائوں پھسلنے سے تالاب میں گرکر زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصروف تفتیش ہے عارف والا(آن لائن) اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسیح جوڑے نے مذہب اسلام قبول کرلیا مدرسہ جامع حنفیہ غوثیہ میںجماعت اہلسنت عارفوالاکے رہنماء پیر اعجاز حسین بخاری کے ہاتھوں پر مسیح جوڑے سانول اور سائرہ سانول نے کلمہ طیب پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے ان کے نئے اسلامی نام محمداکرم اور فاطمہ بی بی رکھ دئیے گئے نومسلم جوڑے نے میڈیا کو بتایا کہ مذہب اسلام قبول کرنے سے دلی راحت نصیب ہوئی ہے انشاء اللہ خالق کائنات کی عبادت اور سرکار دوعالم ﷺ کی پیروی کریں گی

متعلقہ عنوان :