قومی ترانے کی دھن کے خالق احمد علی غلام علی چاگلہ 116ویںسالگرہ کل منائی جائیگی

بدھ 30 مئی 2018 20:11

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کے خالق احمد علی غلام علی چاگلہ 116ویںسالگرہ کل 31 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی وہ31 مئی1902 کو کراچی میں پید اہوئے تھی21 اگست1949 کو حکومت نے ان کی تیار کردہ دھن کو پاکستان کے قومی ترانے کے طور پر منظور کیا یہی وہ دھن تھی جسے بعد میں ابوالاثر حفیظ جالندھری نے الفاظ سے ہم آہنگ کیا وہ 5فروری1953 کو وفات پاگئے تھے حکومت پاکستان نے بعداز مرگ 1996 میںصدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی نوازا

متعلقہ عنوان :