ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کو تبدیل کردیا گیا

بدھ مئی 20:28

خانیوال۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کو تبدیل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر خانیوال ملک یوسف کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور تعینات کردیاہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :