وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دتہ خیل میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

بدھ 30 مئی 2018 20:32

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دتہ خیل میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے باعث پاک فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔