وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف (کل)وزارت کی 5سالہ کا کردگی رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کریں گے

بدھ 30 مئی 2018 21:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) وفاقی وزیر مذہبی امور سرادر محمد یوسف کل ( بروز جمعرات ) دوپہر دو بجے وزارت مذہبی امور میں وزارت کی پانچ سالہ کا کردگی رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف آج دوپہر ( دو بجے ) وزارت مذہبی امور میں اپنی وزارت کی پانچ سالہ کا کردگی رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کریں گے ، جس میں وہ اپنے اور سابقہ دور حکومت میں وزارت کی جانب سے ہونے والے جائزہ تقابلی رپورٹ پیش کریں گے ،ذرائع کے مطابق وزیر مذہبی امور دوران بریفنگ حج کوٹہ ، ہوپ کے معاملات کے بارے میں بھی بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :