ضلعی انتظا میہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کیمیکل کے نیلے ڈرموں میں دودھ کی ترسیل کو روکنے میں ناکام

عوام مضر صحت دودھ استعمال کر نے پر مجبور

بدھ 30 مئی 2018 21:03

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) ضلعی انتظا میہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کیمیکل کے نیلے ڈرموں میں دودھ کی ترسیل کو روکنے میں ناکام عوام مضر صحت دودھ استعمال کر نے پر مجبورتفصیل کے مطا بق ضلعی انتظا میہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی مختلف علاقوں سے ہزاروں لیٹر کیمیکل کے نیلے ڈرموں میں شہر آنے والے دودھ کی ترسیل کو رو کنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہزاروں لوگ کیمیکل کے ڈرموں میں ترسیل ہو نے والا مضر صحت دودھ پینے پر مجبو ر مضر صحت دودھ پینے سے غریب عوام ہیا پا ٹائٹس بی سی اور گردوں کے موذی امراض میں مبتلا ہو نے لگے ضلعی انتظا میہ اور فوڈ اتھارٹی کی بے بسی پر عوام پریشان ہیں۔

متعلقہ عنوان :