نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی کی طرف سے دیا گیا نام قبول کیا تھا، نئے نام پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کے بارے میں ابھی کچھ کہہ نہیں سکتا، آئینی پوزیشن دیکھیں گے ، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف

بدھ 30 مئی 2018 21:12

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی کی طرف سے دیا گیا نام قبول کیا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی کی طرف سے دیا گیا نام قبول کیا تھا، نئے نام پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کے بارے میں ابھی کچھ کہہ نہیں سکتا، آئینی پوزیشن دیکھیں گے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی کی طرف سے دیا گیا نام قبول کیا تھا،اپوزیشن لیڈرکی مشاورت سے نگران وزیراعلیٰ کا نام عوام کے سامنے رکھا تھا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے نام پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کے بارے میں ابھی کچھ کہہ نہیں سکتا ، آئینی پوزیشن دیکھیں گے ۔