وادی کمراٹ میں سمر فیسٹول کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے ہرممکن اقدامات کرینگے،ڈپٹی کمشنر دیر بالا
بدھ 30 مئی 2018 21:15
(جاری ہے)
اور فیصلہ کیا گیا کہ عیدالفطر کے بعد 22 تا 24 جون 2018 ء تک کمراٹ سمر فیسٹول کو شاندار طریقے سے منعقد کی جائیگی۔ اور اس سلسلے میں تمام آنے والے سیاحوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اقدامات اُٹھائینگے جس میں مختلف مقامات پر سیاحوں کیلئے معلوماتی وسہولیاتی مراکز، ٹریفک پلان ، موبائل ڈسپنسری اور ہوٹلوں میں اچھے ماحول کے ساتھ کرایوں میںکمی وغیرہ شامل ہیں۔
ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ ذمہ دار افسروں اور اہلکاروں سے کہا کہ کمراٹ سمر فیسٹول کے لیے انتظامات میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا۔ اس موقع پر انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ کمراٹ سمر فیسٹول کے لیے آنے والے مہمانوں اور سیاحوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.