قومی سلامتی ڈویژن کے مشاورتی بورڈ کا اجلاس ، قومی سلامتی سے متعلق امور پر غور

بدھ 30 مئی 2018 21:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) قومی سلامتی ڈویژن کے مشاورتی بورڈ کا اجلاس ہوا ،مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی سلامتی ڈویژن کے مشاورتی بورڈ کا اجلاس ہوا ۔مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ سیکرٹری قومی سلامتی ڈویژن نے اجلاس کو بریفنگ دی ۔