قومی اسمبلی میں اقلیتی سیاسی رہنما چرن جیت سنگھ کے قتل پر ایک منٹ کی خاموشی

بدھ مئی 21:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں اقلیتی سیاسی رہنما چرن جیت سنگھ کے قتل پر سوگ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں رمیش لعل نے چرن جیت سنگھ کے قتل کی مذمت کی اور سپیکر سے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کے لئے کہا جس پر ایوان نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

متعلقہ عنوان :