ہم نواز شریف اور ان کے بیا نیے کے ساتھ کھڑے ہیں اور اگلا الیکشن جیت کر آئیں گے ، ان کو بتائیں گے جو پانچ سال جھوٹ بولتے رہے ہیں

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن میاں عبدالمنان کا نکتہ اعتراض پراظہارخیال

بدھ مئی 21:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن میاں عبدالمنان نے کہا ہے کہ ہم نواز شریف اور ان کے بیا نیے کے ساتھ کھڑے ہیں اور، اگلا الیکشن جیت کر آئیں گے ،اور ان کو بتائیں گے جو پانچ سال جھوٹ بولتے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی ااسمبلی میں نکتہ اعتراض پر بات کر تے ہوئے میاں عبدالمنان نے کہا کہ میں اس وقت نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں ، ہم اپنے قائد کے ساتھ ہیں ،اس کے بیانیے کے ساتھ ہیں ، اگلا الیکشن جیت کر آئیں گے ،اور ان کو بتائیں گے جو پانچ سال جھوٹ بولتے رہے ہیں ۔