بنوں،نامعلوم افراد کی فائرنگ نوجوان کو رات کی تاریکی میں موت کے گھاٹ اُتار دیا

بدھ 30 مئی 2018 21:31

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) نامعلوم افراد کی فائرنگ نوجوان کو رات کی تاریکی میں موت کے گھاٹ اُتار دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ منڈان کی حدود میں واقع ہنجل گیٹ سوئی گیس آ فس کے سامنے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے محمد اسرار ولد محمد سردار سکنہ سکنہ ہنجل امیر خان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا پولیس نے مقتول کے بھائی گل راقیاز کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا وجہ عداوت معلوم نہ ہو سکی ۔