اسلامیہ کالج و انجینئرنگ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس طلب ،بجٹ 2018-19 کی منظوری دی جائیگی

بدھ 30 مئی 2018 21:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی اور انجینئرنگ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کے ہنگامی اجلاس طلب کرلیے گئے‘ آج (بروز جمعرات)کو ہونے والے اجلاسوں میں مالی سال 2018-19ء کے بجٹ کی منظوری دی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :