ماتحت عدالت نے بجنور ہاوسنگ سوسائٹی کا قبضہ خالی کرانے کا حکم دے دیا

بدھ 30 مئی 2018 21:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) دسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے ناظر ملیر کورٹ نے بجنور ہاوسنگ سوسائٹی کا قبضہ خالی کرانے کے لئے ایس ایس پی ملیر، اسسٹنٹ کمشنر گلجرار ہجری، ایس ایچ او ایس پی انکروچمنٹ اور دیگر حکام کو یکم جون کے نوٹس جاری کردیئے۔

(جاری ہے)

ناظر ملیر کورٹ کی جانب نوٹس میں متعلقہ حکام کو یکم جون تک بجنور ہاوسنگ سوسائٹی کی زمین پر قائم غیرقانونی تعمیرات منہدم کرکے قبضہ خالی کا حکم دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ عدالت اس سے قبل پولیس، رینجرز، ایس ایس انکروچمنٹ اور دیگر حکام کو سوسائٹی کی زمین خالی کا حکم دے چکی ہے۔#

متعلقہ عنوان :