آئل ٹینکر آئی سی آئی پل کے فٹ پاتھ پر چڑھ گیا

بدھ مئی 21:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) بدھ کوآئی سی آئی پل پر آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث فٹ پاتھ پر چڑھ گیا مذکورہ حادثے میں کوئی جانی و مالی نقصان کی ا طلاع نہیں ملی ہے ۔

(جاری ہے)

حادثے کے باوجود ٹریفک کی روانی بر قرا رہے ۔۔پولیس حکام نے کہا کہ مزکورہ آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث فٹ پاتھ پر چڑھاہے اور آئل ٹینکر کو فٹ پاتھ سے ہٹانے کے لیے ریکوری مشین طلب کرلی گئی ہے ۔#

متعلقہ عنوان :