سٹی کورٹ میں پولیس انسپکٹر کا سرکاری کام میں مبینہ مداخلت،آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا

بدھ مئی 21:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سٹی کورٹ میں پولیس انسپکٹر کا سرکاری کام میں مبینہ مداخلت اور اختیارات سے تجاوز کے حوالے سے سوشل میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے تفصیلی انکوائری اور دیگر ضروری محکمانہ اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔#