ْجڑانوالہ ، عطا ئی ڈاکٹر آ پریشن کر تے ہو ئے رنگے ہا تھوں گر فتا ر کر لیا گیا، مقدمہ درج

بدھ 30 مئی 2018 21:37

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) جڑانوالہ اسسٹنٹ کمشنر و ڈی ایچ اوکا مشترکہ آ پریشن عطا ئی ڈاکٹر آ پریشن کر تے ہو ئے رنگے ہا تھوں گر فتا ر ہسپتال سیل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ شہر یا ر عا رف ، ڈی ایچ او فیصل آ باد ڈاکٹر آ صف ، ڈی ڈی ایچ او جڑانوالہ ڈاکٹر سہیل طا ر ق نے مشترکہ کا رروائی کر تے ہو ئے لا ہو ر رو ڈ پر وا قع پنجاب جنرل ہسپتال میں چھا پہ ما را تو عطا ئی ڈاکٹر ارشد جمیل مبینہ طو ر پر آ پریشن کر تے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑا گیا اور مریضو ں نے بتایا کہ ارشد جمیل خو د ہی خوا تین کے الٹرا سا ئونڈ کرتا ہے اور آ پریشن کر تا ہے۔

ڈی ایچ او ڈاکٹر آ صف نے بتایا کہ ارشد جمیل عر صہ دراز سے ہسپتال کی آ ڑ میں خو د کوسر جن بتا تا ہے اور کوا لیفا ئیڈ نہ ہے مذکو رہ ہسپتال میں پہلے بھی کئی اموا ت ہو چکی ہیں تھا نہ سٹی پولیس نے ڈی ڈی ایچ او جڑانوالہ سہیل طا ر ق کی درخوا ست پر مقدمہ در ج کر کے عطا ئی ڈاکٹر کو پا بند سلا سل کر دیاہے۔

متعلقہ عنوان :