زرا عت کے شعبے کو سا ئنسی بنیا دوں پر استوار کر نا نا گز یر ہے، را ئوعا طف رضا

بدھ 30 مئی 2018 21:39

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(فنانس اینڈ پلا ننگ) را ئوعا طف رضا نے کہاہے کہ ہماری ملکی معیشت کا دارو مدار زرا عت پر ہے چنا نچہ پاکستان میں زرا عت کے شعبے کو سا ئنسی بنیا دوں پر استوار کر نا نا گز یر ہے تا کہ زر عی تحقیق میں جد ت لاکر اسے مز ید سو د مند بنایا جا سکے۔

(جاری ہے)

ایسے میںکسانوں کو ر یلیف فرا ہم کر نے کے ساتھ ساتھ ز ر عی شعبے کو جد ید خطوط پر استوار کر نا حکو مت پنجاب کی اولین تر جیح ہے جس کے لئے محکمہ ز را عت کی جا نب سے ر بیع و خر یف فصلوں کے لئے ٹا ر گٹ مقر ر کئے جا تے ہیں اور گا ئوں کی سطح پر کسانوں کو ٹر یننگ کے ذ ر یعے با ور کر وایا جا تاہے کہ زیا دہ پیدا وا ری صلا حیت کے بیج اور بیماریو ں کو کنٹرول کر نے کے سائنسی طر یقو ں کو استعمال میں لا کر وہ ا پنی پیداوار میں خا طر خواہ اضا فہ کر تے ہو ئے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پو رے ملک کی خو شحالی کا باعث بن سکتے ہیں

متعلقہ عنوان :