نو کنڈی، پل گرنے کی زد میں آکر بچہ جاں بحق ہوگیا

بدھ مئی 21:40

نو کنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) بلو چستان کے ضلع چا غی کے علا قے شادی شیف میں پرانے روڈکاپل گرنے کی زد میں آکر بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چاغی کے علا قے شادی شیف میں بچے پرانے سڑک کے پل کے نیچے کھیل رہے تھے کہ اچانک پل گرگیا جس کے زد میں 9 سالہ بچہ موقع پہ دم توڑگیا ہے بچے کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :